اثبات الخصوص

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ تصوف ]  اثبات حق اور نفی ماسوائے حق۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اثبات' کے ساتھ 'خُصُوص' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔

جنس: مذکر